Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    میٹا پیچیدہ کاموں کے لیے نئے میوزک ونڈر ماڈلز کے ساتھ اے آئی کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

    اکتوبر 14, 2026

    ڈبلیو ایچ او نے 2030 کے پھیلنے کی نئی حکمت عملی میں 24 گھنٹے کا پتہ لگانے کا ہدف مقرر کیا۔

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Jahan E IslamJahan E Islam
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Jahan E IslamJahan E Islam
    گھر » Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا
    PR Newswire

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    ابو ظہبی، UAE، 13 اگست 2026 /PRNewswire/ — Coinbase کو FSRA سے ADGM، ابوظہبی کے بین الاقوامی مالیاتی مرکز، متحدہ عرب امارات (United Arab Emirates, UAE) کے دارالحکومت میں اپنا بین الاقوامی ٹوکنائزیشن مرکز قائم کرنے کے لیے مالیاتی خدمات کی اجازت (Financial Services Permission, FSP) موصول ہوئی ہے۔ یہ زیادہ کھلے، زیادہ قابل رسائی عالمی مالیاتی نظام کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کی طرف اس کی جانب سے اٹھایا جانے والا ابھی تک کا سب سے اہم قدم ہے۔

    Coinbase نے ADGM کے FSRA سے لائسنس حاصل کر لیا ہے، جس نے ہمیں سرمایہ کاری میں سودے کا بندوبست کرنے اور اسے ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کے آغاز میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تحویل فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ ابوظہبی میں اس کے بین الاقوامی ٹوکنائزیشن مرکز کی بنیاد ہے۔

    اس کی اہمیت کی وجہ: دنیا بھر میں 4 ارب لوگ سرمایہ بازار تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے۔ اس لیے نہیں کہ ان کے پاس ذرائع کی کمی ہے، بلکہ اس لیے کہ نظام ان کے لیے کبھی بنایا ہی نہیں گیا تھا۔ سرمایہ کاری کے مواقع دسترس سے باہر ہیں، اور شرکت کی لاگت بہت زیادہ ہے۔ یہ لائسنس اسے تبدیل کرنے کی طرف پہلا قدم ہے۔

    ADGM میں رجسٹرڈ اور جاری کردہ ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز کو مکمل طور پر FSRA کی زیرنگرانی بنیادی حصص کی حمایت حاصل ہے اور ان کی تصدیق ٹوکن ہولڈرز کے ذریعے کی جاتی ہے، جو حصہ دار کے مکمل حقوق حاصل کرتے ہیں، جس میں ڈیویڈنڈ اور ووٹنگ شامل ہیں۔

    (1) ایک سرمایہ کار کو بروکریج اکاؤنٹ یا متعلقہ بینکنگ تعلقات کی ضرورت نہیں ہے؛ انہیں ایک والیٹ کی ضرورت ہے. (2) ہر منتقلی جاری پابندیوں کی اسکریننگ سے مشروط ہوتی ہے، اور Coinbase جہاں ضرورت ہو وہاں والیٹ کی سطح پر اثاثوں کو منجمد یا ضبط کر سکتا ہے تاکہ DeFi اور ریگولیٹری سالمیت متصادم نہ ہوں۔

    “ADGM نے 2018 میں ورچوئل اثاثوں کے لیے دنیا کے پہلے انضباطی لائحہ عمل میں سے ایک جاری کیا۔ یہ جدت طرازی کے ضابطے کے لیے ایک حقیقی ادارہ جاتی عزم کی عکاسی کرتا ہے، جو اس سختی کے ساتھ عمل میں لایا گیا ہے جس کی عالمی مالیاتی مارکیٹس کو ضرورت ہے۔ کسی بڑے مالیاتی مرکز نے ابھی تک ایسا لائحہ عمل نہیں بنایا ہے جو ٹوکنائزڈ ایکوئٹیز کو بیک وقت سیکیورٹیز، بلاک چین کے اصلی ٹوکنز، اور DeFi کمپوز ایبل اثاثوں کے طور پر دیکھے،” یہ باتیں Coinbase Institutional کے شریک CEO، Brett Tejpaul نے کہیں۔

    “Coinbase کا ADGM میں اپنے بین الاقوامی ٹوکنائزیشن مرکز کا قیام عالمی مالیات کے مستقبل کی تشکیل میں ابوظہبی کے بڑھتے ہوئے کردار کی مضبوط توثیق ہے۔ یہ ADGM کے ترقی پسند، مضبوط اور بین الاقوامی سطح پر منسلک انضباطی لائحہ عمل کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے، جو بڑے عالمی اداروں کو بڑے پیمانے پر ذمہ دار، بلاک چین سے چلنے والی مالیاتی خدمات تیار کرنے کا اعتماد فراہم کرتا رہتا ہے۔ چونکہ ٹوکنائزیشن سرمایہ بازار کے بنیادی ڈھانچے کا ایک بڑھتا ہوا اہم حصہ بنتا ہے، لہذا ADGM انضباطی نگرانی کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھتے ہوئے، مارکیٹ تک رسائی، شفافیت اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانے والی جدت کی حمایت کے لیے پرعزم ہے۔” یہ باتیں ADGM کے چیف مارکیٹ ڈیولپمنٹ آفیسر، Arvind Ramamurthy نے کہیں۔

    یہ افتتاح متحدہ عرب امارات کے ساتھ وسیع تر عزم کا حصہ ہے۔ ابوظہبی اور دبئی میں اپنی سرمایہ کاری کے ذریعے، Coinbase امریکہ سے باہر ہمارے دو انتہائی پرجوش عالمی کاروبار: ٹوکنائزڈ سیکیورٹیز اور آن چین سرمایہ بازار کے لیے ایک مرکز، اور مشتقات کے لیے ایک عالمی مرکز قائم کر رہا ہے۔ ایک ساتھ، وہ مالیاتی بنیادی ڈھانچے کی اگلی نسل کے لیے ایک مسکن کے طور پر متحدہ عرب امارات میں ادارے کے اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں۔

    FSRA کا FSP Coinbase کو انضباطی اساس، بنیادی ڈھانچہ، اور سرمایہ بازاروں کو ان لوگوں تک پہنچانے کے لیے صحیح شراکت داری دیتا ہے جنہیں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ عالمی مالیات کے لیے اگلا محاذ آن چین ہے، اور پلیٹ فارم اسے بنا رہا ہے۔

    متعلقہ پوسٹس

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026

    Capital Group نے مشرق وسطیٰ میں توسیع کے ساتھ ہی ابوظہبی میں FSRA لائسنس حاصل کیا

    اکتوبر 9, 2026

    Coffee Bean & Tea Leaf® 63 سال کا ہو گیا ہے اور اس نے ترقی کے اپنے اگلے باب کے لیے ایک نئی سمت متعین کر لی ہے

    اکتوبر 5, 2026

    ابوظہبی فنانس ویک 2026 نے نئے سربراہی اجلاس اور اسٹریٹجک شراکت داری کے ساتھ عالمی رسائی کو وسعت دی

    ستمبر 28, 2026

    TGI Fridays™ نے پاکستان کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کیے

    ستمبر 23, 2026
    تازہ ترین خبریں

    میٹا پیچیدہ کاموں کے لیے نئے میوزک ونڈر ماڈلز کے ساتھ اے آئی کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

    اکتوبر 14, 2026

    ڈبلیو ایچ او نے 2030 کے پھیلنے کی نئی حکمت عملی میں 24 گھنٹے کا پتہ لگانے کا ہدف مقرر کیا۔

    اکتوبر 13, 2026

    تھائی لینڈ میں سیلاب سے 71 افراد ہلاک اور ایک ملین کے قریب گھر بار بے گھر ہو گئے۔

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان نے وفاق کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کر دیا

    اکتوبر 12, 2026

    پانی کی پیداوار میں کمی کے ساتھ عمان کی بجلی کی پیداوار بڑھ رہی ہے۔

    اکتوبر 12, 2026

    یورپی یونین نے عالمی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تقریباً €170M مختص کیے ہیں۔

    اکتوبر 10, 2026

    ایئر عربیہ نے شارجہ سے عمان کی نئی پروازوں کے ساتھ مشرق وسطیٰ کے نیٹ ورک کو بڑھایا

    اکتوبر 10, 2026

    عالمی بینک نے پاکستان کو MENAAP غربت کی سطح میں اضافہ کرنے والے سب سے بڑے شراکت دار کے طور پر رپورٹ کیا۔

    اکتوبر 9, 2026
    © 2023 Jahan E Islam | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.